• یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
Monday, June 5, 2023
No Result
View All Result
جستجو
جستجو انگلش
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
جستجو انگلش
No Result
View All Result
جستجو
Home امتحان

حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

admin by admin
October 31, 2021
in امتحان, ایکسکلیسیو سٹوریز, تقریبات, سکول, فری ایڈز
0
3.2k
SHARES
5.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

پینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس ہی فیک تھا جس کی وجہ سے سیٹھی صاحب بہت hurt ہوئے۔ ڈاکٹر صاحب نے وضاحت کی کہ اُن کو جس شخصیت نے

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر موجود تھے جبکہ کالعدم ٹی ایل پی کی نمائندگی مفتی منیب الرحمان کر رہے تھے۔

مفتی منیب الرحمان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان اتفاق رائے سے معاہدہ طے پا گیا ہے، کسی ناخوشگوار واقعے سے پہلے معاہدہ ہونا خوش آئند ہے، جوش پر ہوش کا غالب آنا خوش آئند ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں

  • وزیراعظم سے ملاقات میں ایک عالم نے وفاقی وزیر کی طرف اشارہ کرکے شکوہ کیا
  • وزیراعظم کو معاہدے کا علم تھا، میری کیا مجال بتائے بغیر معاہدہ کروں، نور الحق قادری
  • ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

ان کا کہنا تھا حکومت کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے، معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آ جائیں گی، آنے والے دنوں میں معاہدے کے مثبت نتائج بھی سامنے آئیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس معاہدے کی رو سے ایک اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کریں گے جبکہ وزیر قانون پنجاب، سیکرٹری وزارت داخلہ اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کمیٹی کے رکن ہوں گے جبکہ تحریک لبیک کی جانب سے مفتی غلام غوث بغدادی اور حفیظ اللہ علوی اس کمیٹی کے رکن ہوں گے، کمیٹی آج ہی سے فعال ہو جائے گی اور اپنا کام شروع کر دے گی۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ اس طرح کا نہیں ہے کہ دوپہر کو دستخط کیے جائیں اور شام کو کہا جائے کہ اس معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے، جن افراد نے بھی معاہدے کے لیے مثبت اقدامات کیے ان سب کا شکر گزار ہوں۔

 قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس دانش مندی سے مسئلے کو حل کرنے کا فیصلہ ہوا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ مذاکرات کو ترجیح دینی ہے، کمیٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ دانش مندی سے مسئلے کوحل کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا امن اوربہتری کا راستہ تلاش کیا گیا ہے، کچھ دنوں میں املاک اور جانی نقصان ہوتے ہوئے دیکھا،  انتشار میں پاکستان کا فائدہ نہیں ہے۔

یہ خبر دی تھی وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ وہ ایسی (fake) بات کر سکتے ہیں۔

Previous Post

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال

Next Post

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے:شعیب اختر

Related Posts

Lahore high court
ایکسکلیسیو سٹوریز

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
5.7k
Summer Vacation Notification
ایکسکلیسیو سٹوریز

پنجاب کے کالجوں میں 6جون ،جبکہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 10جون سے چھٹیاں ہونگی

June 1, 2023
5.6k
school Education department Lahore Punjab
تازہ خبریں

محمد امین ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز ایلیمنٹری ایجو کیشن تعینات

May 27, 2023
5.6k
Next Post

پہلی کمائی سے والدہ کیلئے سونے کے کنگن لیے تھے:شعیب اختر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
Islami Jamiat Talba Lahore

اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

June 2, 2023
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
institute of applied psychology Punjab university

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
Dr shahid muneer chairman PHEC

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
جستجو

ہمارے بارے میں

کیٹاگری

  • امتحان
  • اہم خبریں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • تازہ خبریں
  • تقریبات
  • سکول
  • فری ایڈز
  • کالجز
  • نوکریاں
  • ویڈیوز
  • یونیورسٹیاں

Recent Posts

  • لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی
  • اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
  • یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • پرائیویسی پالیسی
  • عمومی سوالات
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design

No Result
View All Result
  • جستجو انگلش
  • صفحہ اول
  • سکول
  • کالجز
  • یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نوکریاں
  • نیوز چینلز

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design