• یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
Monday, June 5, 2023
No Result
View All Result
جستجو
جستجو انگلش
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
جستجو انگلش
No Result
View All Result
جستجو
Home امتحان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال

admin by admin
October 30, 2021
in امتحان, ایکسکلیسیو سٹوریز, تقریبات, سکول, نوکریاں, ویڈیوز
0
3.1k
SHARES
5.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام تعلیمی اداروں میں پوری حاضری کے ساتھ کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) سعدیہ عدنان نے بتایا کہ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک 100 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ دن کلاسز ہوں گی۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار بھی جاری کردیے ہیں

جن کے مطابق صبح کی شفٹ کے اوقات کار 8:30 سے 2:00 اور جمعہ کے روز 8:30 سے 12:30 تک ہوں گے۔ڈبل شفٹ کے تعلیمی اداروں میں صبح کی شفٹ 8:30 سے 1:30 بجے اور شام کی شفٹ 1:30 سے 6:30 بجے تک ہوگی۔

Previous Post

انٹرمیڈیٹ اور میٹرک رزلٹ بارے سوشل میڈیا پر افواہوں کا طوفان،جعلی نوٹیفکیشن بھی وائرل

Next Post

حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

Related Posts

Lahore high court
ایکسکلیسیو سٹوریز

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
5.7k
Summer Vacation Notification
ایکسکلیسیو سٹوریز

پنجاب کے کالجوں میں 6جون ،جبکہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 10جون سے چھٹیاں ہونگی

June 1, 2023
5.6k
school Education department Lahore Punjab
تازہ خبریں

محمد امین ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز ایلیمنٹری ایجو کیشن تعینات

May 27, 2023
5.6k
Next Post
حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
Islami Jamiat Talba Lahore

اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

June 2, 2023
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
institute of applied psychology Punjab university

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
Dr shahid muneer chairman PHEC

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
جستجو

ہمارے بارے میں

کیٹاگری

  • امتحان
  • اہم خبریں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • تازہ خبریں
  • تقریبات
  • سکول
  • فری ایڈز
  • کالجز
  • نوکریاں
  • ویڈیوز
  • یونیورسٹیاں

Recent Posts

  • لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی
  • اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
  • یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • پرائیویسی پالیسی
  • عمومی سوالات
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design

No Result
View All Result
  • جستجو انگلش
  • صفحہ اول
  • سکول
  • کالجز
  • یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نوکریاں
  • نیوز چینلز

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design