• یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
Monday, June 5, 2023
No Result
View All Result
جستجو
جستجو انگلش
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
جستجو انگلش
No Result
View All Result
جستجو
Home کالجز

ٹیوٹا میں زیر تربیت یتیم طلبہ کی فیس کے لیے 66 فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹیوٹا کو 12 لاکھ کا چیک

admin by admin
April 18, 2023
in کالجز
0
TEVTA

TEVTA

3.1k
SHARES
5.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹیوٹا میں زیر تربیت یتیم طلبہ کی فیس کے لیے 66 فاؤنڈیشن نے ٹیوٹا کو 12 لاکھ کا چیک دے دیا۔چیک دینے تقریب ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں سینئر ڈائریکٹر جنرل ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ، سی ای او نوید افراز، سیکرٹری کرنل ر قمر بشیر، سی ایف او بریگیڈیئر شوکت اسلم نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈی جی ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ نے کہا کہ 66 فاؤنڈیشن اب تک 50 لاکھ روپے کے سکالرشپ ٹیوٹا کو دے چکا ہے، اس خطیر رقم سے 4 سالوں میں 580 یتیم طلبا کو سکالرشپ فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اس سال 137 طلبہ کی فیس کی مد میں چھیاسٹھ فاونڈیشن نے 12 لاکھ روپے سے زائد کا چیک ٹیوٹا کے حوالے کیا ہے ۔

 

انہوں نے کہا کہ ہم 66 فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ معاشرے کی بہتری کے لیے ایسے مزید افراد کو سامنے انا چاہیے جو مستحق افراد کی مدد کر سکتے ہیں۔ سی او 66 فاؤنڈیشن نوید افراز نے کہا کہ 200 مزید طلبا کو سکالرشپ دینے کا کام بھی شروع کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹیوٹا اور 66 فاؤنڈیشن کے مابین 2019 میں یتیم بچوں کی مفت تعلیم کے لیے سکالرشپ فراہم کا معاہدہ طے پایا تھا اور یہ سکالرشپ جنوبی پنجاب کے بچوں کے لیے مختص کی گئی تھی۔

Previous Post

چائنا بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی دسویں سالگرہ

Next Post

انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزشعبہ پبلک ہیلتھ اورریسکیو1122 کے مابین معاہدہ

Related Posts

examination center
تازہ خبریں

انٹر میڈیٹ امتحان کی تیاریاں مکمل

June 1, 2023
5.6k
Dpi colleges Punjab with Techers
اہم خبریں

ڈیجیٹل سکلز اور میڈیا ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ۔ڈی پی آئی کالجز پنجاب

May 24, 2023
5.6k
intermediate exams 2023
تازہ خبریں

انٹر میڈیٹ امتحان کا اہم پیپر انگلش پیر 22مئی کو ہو گا

May 21, 2023
5.6k
Next Post
Punjab university Lahore Punjab Pakistan

انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزشعبہ پبلک ہیلتھ اورریسکیو1122 کے مابین معاہدہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
Islami Jamiat Talba Lahore

اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

June 2, 2023
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
institute of applied psychology Punjab university

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
Dr shahid muneer chairman PHEC

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
جستجو

ہمارے بارے میں

کیٹاگری

  • امتحان
  • اہم خبریں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • تازہ خبریں
  • تقریبات
  • سکول
  • فری ایڈز
  • کالجز
  • نوکریاں
  • ویڈیوز
  • یونیورسٹیاں

Recent Posts

  • لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی
  • اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
  • یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • پرائیویسی پالیسی
  • عمومی سوالات
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design

No Result
View All Result
  • جستجو انگلش
  • صفحہ اول
  • سکول
  • کالجز
  • یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نوکریاں
  • نیوز چینلز

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design