جستجو ڈاٹ پی کے(www.justjo.pk) ملک میں ایجو کیشن سیکٹر کی اردو/انگریزی میں خبریں اور انفارمیشن فراہم کرنے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے جو کہ 2017سے اپنے قارئین کے لیے خدمات سرانجام دے رہی ہے۔جستجو ڈاٹ پی کے(www.justjo.pk) اپنے قارئین کو ملکی ایجو کیشن سیکٹر کے علاوہ بین الاقوامی ایجو کیشن سیکٹر سے بھی باخبر رکھتی ہے اور انکی خبروں اور انفارمیشن کو بھی اپنے قارئین تک بروقت پہنچاتی ہے اور اپنے قارئین سے24گھنٹے رابطے میں رہنے کے لیے خبریں فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔جستجو ڈاٹ پی کے(www.justjo.pk) منجھے ہوئے صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ادارہ ہے اور اسکے ملک بھر میں پھیلے ہوئے نمائندے خبروں کی بروقت ترسیل سے قارئین کو باخبر رکھے ہوئے ہیں۔ادارے کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں واقع ہے جو اپنے قارئین کو عالمی معیار کی سروسز فراہم کر رہا ہے۔جستجو ڈاٹ پی کے(www.justjo.pk) پر شائع ہونے والے تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں اور اس کے کسی بھی مواد کی کسی بھی شکل میں دوبارہ اشاعت ممنوع ہے