لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) عدالت نے ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی، رجسٹرار ڈاکٹر محسن جاوید اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جلیل یسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں یہ وارنٹ گرفتاری شہباز احمد کھگہ ایڈیشنل سیشن جج کے عدالت نے جاری کیے ہیں شہباز احمد کھگہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نےورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی، رجسٹرار ڈاکٹر محسن جاوید اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جلیل یسین کو مزم قرار دے دیا ہے
عدالت کی جانب سےمتعلقہ ایس ایچ اوز کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے لائرزبینیفٹ اینڈ
پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے