• یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
Monday, June 5, 2023
No Result
View All Result
جستجو
جستجو انگلش
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
جستجو انگلش
No Result
View All Result
جستجو
Home اہم خبریں

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈیری فورم 2-کا انعقاد

admin by admin
May 24, 2023
in اہم خبریں, یونیورسٹیاں
0
3.1k
SHARES
5.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو رنے کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اور انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام” ماحولیاتی لچکدار ویلیو چین کے زریعے فوڈ سیکیورٹی کا حصول ”کے موضوع پر ڈیری فورم2- کا انعقاد گذشتہ روز لا ہور کے مقا می ہو ٹل میں کیا۔

جس کی صدارت سیکر ٹری لا ئیو سٹاک پنجاب محمد مسعود انور نے کی۔ وا ئس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد، وا ئس چانسلر ایجوکیشن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور، ممبرپلاننگ اینڈڈ یویلپمنٹ پنجاب اسلم جاوید، پراجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹرمحمدجنید کے علا وہ تحقیق کا روں، اسا تذہ و طلبہ، پبلک و پرا ئیو یٹ ڈیری انڈسٹری

سے نما ئندگان، مویشی پال حضرات، ڈیری پرو فیشنلز اور محکمہ لا ئیو سٹاک کے آفیشلزنے فورم میں شر کت کی۔
اُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے سیکرٹری لا ئیو سٹاک نے کہا کہ محکمہ لا ئیو سٹاک بریڈ امپروومنٹ، جنیٹکس، مو یشیوں کی پیدا وار میں بڑ ھو تری، ڈیری فارمرز کی کپیسٹی بلڈنگ اور ویٹر نری سروسز کو بہتر بنانے کے لیئے ہمہ وقت کو شا ں ہے۔ویٹر نری یونیو رسٹی کے زیر اہتمام دو سال سے جاری ملک ویلیو چین کا پرا جیکٹ ڈیری سیکٹر کی تر قی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

اُ نہو ں نے کہا کہ ویٹر نری یونیورسٹی لا ئیو سٹا ک کی تر قی میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے نیز کہا کہ منہ کھر کی بیما ری پر قا بو پا ئے بنا ہم آگے نہیں بڑ ھ سکتے۔پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی روشنی ڈا لی نیز ڈیری سیکٹر کی تر قی میں حا صل ہونے وا لے خا طر خوا ہ نتا ئج کے بارے میں بھی شرکا کو بتا یا۔

اُ نہو ں نے کہا اگر چہ اگلے ماہ یہ پرا جیکٹ کامیا بی کے ساتھ مکمل ہو رہا ہے مگر مستقبل قریب میں پولٹری اور میٹ سیکٹرز میں بھی اس طرح کے پرا جیکٹس کو شر وع کرنے کی اشد ضرورت ہے جس سے فو ڈ سیفٹی اور فو د سیکیو رٹی میں مدد ملے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے ڈیری ڈیو یلپمنٹ کی اہمیت کے بارے گفتگو کی۔ قبل ازیں ڈاکٹر محمد جنید نے ملک ویلیو چین پروجیکٹس کی کامیا بیو ں کے بارے میں شر کا کو تفصیلی بریفنگ دی۔ڈیری فورم میں ملک بھر سے آئے ڈیری فارمرز نے اپنی اپنی کامیابیوں کے بارے میں بتا یا۔

Previous Post

محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی جانب سےسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Next Post

ڈیجیٹل سکلز اور میڈیا ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ۔ڈی پی آئی کالجز پنجاب

Related Posts

Lahore high court
ایکسکلیسیو سٹوریز

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
5.7k
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore
تازہ خبریں

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
5.6k
institute of applied psychology Punjab university
اہم خبریں

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
5.6k
Next Post
Dpi colleges Punjab with Techers

ڈیجیٹل سکلز اور میڈیا ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ۔ڈی پی آئی کالجز پنجاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
Islami Jamiat Talba Lahore

اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

June 2, 2023
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
institute of applied psychology Punjab university

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
Dr shahid muneer chairman PHEC

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
جستجو

ہمارے بارے میں

کیٹاگری

  • امتحان
  • اہم خبریں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • تازہ خبریں
  • تقریبات
  • سکول
  • فری ایڈز
  • کالجز
  • نوکریاں
  • ویڈیوز
  • یونیورسٹیاں

Recent Posts

  • لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی
  • اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
  • یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • پرائیویسی پالیسی
  • عمومی سوالات
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design

No Result
View All Result
  • جستجو انگلش
  • صفحہ اول
  • سکول
  • کالجز
  • یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نوکریاں
  • نیوز چینلز

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design