• یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
Monday, June 5, 2023
No Result
View All Result
جستجو
جستجو انگلش
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
  • امتحان
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نیوز چینلز
  • تقریبات
  • یونیورسٹیاں
  • کالجز
  • سکول
  • صفحہ اول
جستجو انگلش
No Result
View All Result
جستجو
Home اہم خبریں

پیف کے زیر اہتمام طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم

admin by admin
May 19, 2023
in اہم خبریں, سکول
0
MD PEEF Punjab distribute laptop among students

MD PEEF Punjab distribute laptop among students

3.1k
SHARES
5.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Pinterest

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن منظر جاوید علی کی زیر صدارت ریجنل آفس ملتان میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد 2022 کے میٹرک کے امتحانات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو اعزاز دینا تھا۔

تقریب میں پیف سے منسلک القاسم پبلک سکول، ملتان کی خدیجہ فاطمہ، مسلم سائنس پبلک ہائی سکول، لیہ کے سعید افنان حیدر، نشاط پبلک سکول،مظفر گڑھ کی اقراء الیاس، زبیر سکالرز فاؤنڈیشن سکول، مظفر گڑھ کے محمد فہد اور المبارک گرلز ایلیمنٹری سکول، جھنگ کی سمنہ زینب میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے تمام تر انتظامات ریجنل ڈائریکٹر (ملتان) مظہر عباس خان نے اپنی زیر نگرانی کروائے۔ تقریب میں پیف افسران، سکول مالکان، اساتذہ اور والدین نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران ایم ڈی نے اِن ہونہار طلباء کی مستقبل میں کامیابی کے لیے دعا کی اور تمام طلباء کو ان کی غیر معمولی کارکردگی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ ایم ڈی پیف نے پیف سے منسلک سکول مالکان کی کاوشوں کو سراہا اور اساتذہ کی محنت اور لگن کو خراج تحسین پیش کیا۔ایم ڈی پیف نے کہا کہ آج کی تقریب کا مقصد ا ن تمام طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا ہے

تا کہ وہ اپنے تعلیمی حصول میں بہترین کارکردگی کے لیے کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پیف ٹیم کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (CSR)کے تحت مختلف اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ پیف سکولوں میں پڑھنے والے طلباء کے تعلیمی معیار کو مزید بہتربنایا جا سکے۔ تقریب کے اختتام پر ایم ڈی پیف نے پارٹنرز کے مسائل بھی سنے اور اُن کے جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Previous Post

حکومت اعلیٰ تعلیم کے شعبے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے.گورنر پنجاب

Next Post

یو ایم ٹی سکول آف فارمیسی کےزیر اہتمام ایکڈیمیا انڈسٹری روابط پر سمپوزیم

Related Posts

institute of applied psychology Punjab university
اہم خبریں

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
5.6k
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta
اہم خبریں

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
5.6k
Dr shahid muneer chairman PHEC
اہم خبریں

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
5.6k
Next Post
UMT logo

یو ایم ٹی سکول آف فارمیسی کےزیر اہتمام ایکڈیمیا انڈسٹری روابط پر سمپوزیم

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں

Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی

June 3, 2023
Islami Jamiat Talba Lahore

اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

June 2, 2023
University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore

یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن

June 3, 2023
institute of applied psychology Punjab university

خوراک میں عدم توازن‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

June 2, 2023
Secretary Industry and Commerce Ehsan Bhutta

سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کی تیانجن یونیورسٹی کے سپورٹس گالہ میں شرکت

June 2, 2023
Dr shahid muneer chairman PHEC

آرٹ تاثرات کے اظہار کا نام ہے۔ڈاکٹر شاہد منیر

June 2, 2023
جستجو

ہمارے بارے میں

کیٹاگری

  • امتحان
  • اہم خبریں
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • تازہ خبریں
  • تقریبات
  • سکول
  • فری ایڈز
  • کالجز
  • نوکریاں
  • ویڈیوز
  • یونیورسٹیاں

Recent Posts

  • لاہور ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری روک دی
  • اسلامی جمعیت طلبہ لاہورکاعافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
  • یواس کی ٹائمز ہا ئیر ایجو کیشن امپیکٹ رینکنگ میں صوبہ پنجاب کی سرکاری جامعات میں دوسری پوزیشن
  • فری ایڈز
  • نوکریاں
  • پرائیویسی پالیسی
  • عمومی سوالات
  • ہمارے بارے میں

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design

No Result
View All Result
  • جستجو انگلش
  • صفحہ اول
  • سکول
  • کالجز
  • یونیورسٹیاں
  • امتحان
  • تقریبات
  • فری ایڈز
  • ایکسکلیسیو سٹوریز
  • نوکریاں
  • نیوز چینلز

Copyright © 2023. All Rights Reserved. Developed & Designed by The Logic Design