لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) 25مئی کو سرکاری تعلیمی ادارے کھلے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے یوم تکبیر شہدائے پاکستان کے موقع پر
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا،صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے یاد رہے کہ یونیورسٹیوں اور تعلیمی بورڈز کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے