کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) صوبہ سندھ میں محکمہ تعلیم سکولز نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطالبق گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے ہونگی
سندھ میں محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2ماہ دی ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے31جولائی تک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہونگی محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں چھٹیاں سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جارہی ہیں