لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) چیچہ وطنی میں سکول کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس کے مطابق پرائیویٹ سکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا ہے ۔متاثرہ بچی کی بیوہ ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مبینہ زیادتی میں ملوث بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے